

Loading content...
جن لوگوں نے مشک استعمال کی ہے وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ جس وقت کسی خشک مشک میں پانی بھرا جاتا ہے تو فوراً اس میں پانی نہیں بھرا جا سکتا بلکہ اسے کافی دیر تک پانی میں ڈبو کر تر کر نا پڑتا ہے، جس وقت مشک اچھی طرح تر ہوجاتی ہے تو پھر وہ پانی قبول کرتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار