

Loading content...
اس ملعون نے تین ہزار فوجیوں کے ساتھ دوبارہ حملہ کیا، اشجع عالم نے گھوڑے کو دریا سے باہر نکالا اور ان ملاعین پر حملہ کیا انہیں تاحدِ نگاہ دوڑا کر واپس دریا پر تشریف لائے اور دوسری بارگھوڑے کو دریا میںداخل کیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار