

Loading content...
شہنشاہِ وفاعلیہ الصلوات والسلام نے دریا کو مخاطب کرکے فرمایااے فرات تمہارے کنارے پر میری پاک شہزادیاں پیاسی ہیںوہ تیمم کر کے نمازیں پڑھ رہی ہیں اور تمہاری موجیں ایک دوسرے سے اٹھکیلیاں کررہی ہیںتمہیں شرم تو نہیں آتی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار