

Loading content...
عرب ایسے موقعہ پر ایک تمثیل دیتے تھے، وہ کہتے تھے کہ فوجیں اس طرح دوڑیں جیسے جنگلی گدھیوں کے ریوڑ پر ببر شیر نے حملہ کردیا ہو اور وہ بدحواس ہوکر دوڑی ہوں۔شامی ملاعین بھی اُسی طرح بدحواس ہو کربھاگے ۔بھلے تیرنا نہیں جانتے تھے پھر بھی دریا میں چھلانگ لگاکر جہنم تک جا پہنچے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار