

Loading content...
جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام اس مقام پر آ پہنچے کہ جہاں٭بینہ وبین الماء ربوة ثم حمل علیہم ان کے اور دریا کے درمیان باقی صرف ایک ٹیلا رہ گیا جو دشمن کی فوج سے بھرا ہوا تھا ، جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام نے کسی بھی بات کی پرواہ کئے بغیر اس مورچہ بند فوج پر حملہ کیا، فوج الامان الامانکرتی ہوئی ٹیلے سے فرار ہوئی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار