

Loading content...
ایک وضاحت کرتا چلوں کہ نہر کے کنارے پر ایک ٹیلا تھا جس پر چار ہزار فوج کا ایک دستہ مقرر کیا گیا تھا جس میں دو ہزار گھوڑے سوار اور دو ہزار پیادہ فوجی تھے اس ٹیلے کے سامنے میدان تھا وہ بھی اس وقت فوج سے بھرا ہوا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار