

Loading content...
امت ملعون نے پھر اپنی بات کا اعادہ کیا یعنی پانی کی شرط پر بیعت کا نام لیا…جس وقت امت ملعونہ نے یہ بکواس کی تو وجہ اللہ کی مکمل تصویر کے چہرے پر جلال کی سرخی نے کروٹ لی، اور فرمایا کہ اب میں خداوند شجاعت بن کر دریا کی جانب جارہا ہوں، کائنات میں ابھی تک کسی ماں نے وہ بیٹا جنا ہی نہیں کہ جو میرا راستہ روک سکے، جس نے موت کی دلہن کو حق مہر میں سر دینا ہو آج وہ ہمارے سامنے آجائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار