

Loading content...
اُس وقت امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کے سارے پاک فرزند وہاںجمع ہوگئے، شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام اور کردگار شجاعتعلیہ الصلوات والسلام کی پہلی فتح پر مبارک بادپیش کی، جناب امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوئے فرماتے ہیں اسی دریا کا کنارہ ہوگا، ایک مظلوم تین دن کا پیاسا ہوگا، سارا دن لاشیں اٹھااٹھاکر تھک چکا ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار