

Loading content...
ایک وقت آئے گا یہی دریا ئے فرات ہوگا، آپ عین جوان ہوں گے، فرق صرف اتنا ہو گا کہ آج ہماری فوج پیاسی ہے اور اس وقت آپ کی پاک بہنیں صلوات اللہ علیھن پیاسی ہوں گی، یہاں آپ کوجنگ کی اجازت مل گئی ہے مگر وہاں اجازت بھی نہیں ملے گی، اسی طرح دریا پر شامیوں کا قبضہ ہوگا، ایسے ہی فوجیں ہٹاکر آپ گھوڑا دریا میں داخل کریں گے، میرے لعل اُس وقت اپنے بابا کو سرخروکرنا ،پاک بہنوںصلوات اللہ علیھن کی پیاس کو بھلانہ دینا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار