

Loading content...
کردگارِ وفا علیہ الصلوات والسلام کی آنکھیں جھک گئیں، امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے معصوم بیٹے کو سینے سے لگایا اور فرمایا میرے لعل اس دریا کانام ہے فرات ، شط الفرات آپ کی جنگ کا آغاز بھی اِسی دریا سے ہوا ہے اور اختتام بھی اسی پر ہوگا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار