

Loading content...
عمار یاسر نے آگے بڑھ کرتاجدار کائنات علیہ الصلوات والسلام کو کمسن بیٹے کی پہلی فتح پر مبارک باددی، امیرِکائنات علیہ الصلوات والسلام نے چند قدم آگے بڑھ کر کردگارِ وفا علیہ الصلوات والسلام کو سینے سے جا لگایا، پیشانی پر بوسہ ثبت فرماتے ہوئے جناب عباؐس علیہ الصلوات والسلام کے چہرے پر نظر فرمائی، مولائے کائنات علیہ الصلوات والسلام کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوئے، بیٹے کا منہ چوم کر فرماتے ہیں عباؐس علیہ الصلوات والسلام !میرے لعل کیا آپ کو علم ہے کہ اِس دریا کا نام کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار