

Loading content...
شجاعت اللہ علیہ الصلوات والسلام شط الفرات کے کنارے پر آکھڑے ہوئے، انہوں نے فرات کی دل آویزموجوں کو بڑی بے نیازی سے دیکھا،بہتے ہوئے دریا کی طرف شانِ دلبرانہ سے دیکھ کر مسکرائے پھر اپنے پاک آقاکی جانب نگاہ فرمائی، آقا کی تحسین آمیز نظروں کا لمس اپنے چہرے پر محسوس کر کے حیاکے خالقؐ کے رخ انور پر حیا کی سرخی پھیل گئی،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار