

Loading content...
آخر تاجدار کربلا علیہ الصلوات والسلام گھوڑا دوڑا کر لشکر شام کے قریب آئے، نعرۂ تکبیر بلند کیا، جونہی امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کے شیر ببرنے میدان میں دشمن کو للکارا، عین اس وقت جناب عباؐس علیہ الصلوات والسلام کہ جن کا سن مبارک اس وقت11سال کاتھا اپنے آقا سے قدم بڑھا کر فوج شام پر اس طرح حملہ کیا کہ جیسے چڑیوں کے غول پر شہباز جھپٹتا ہے، شامی بدحواس ہوکر دوڑے دریا کا کنارہ خالی ہو ا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار