

Loading content...
جیسے جیسے باقی بھائیوں کو اطلاع ملتی گئی سب اپنے اپنے خیام سے باہر آگئے سب نے عرض کیا بابا جان آپ انہیں اکیلا نہ جانے دیں ہم ان کے ساتھ جائیں گے، بڑی مشکل سے تاجدار کربلا علیہ الصلوات والسلام کو اجازت ملی، باقی بھائی انہیں لباس جنگ پہنانے میں مصروف تھے مگر جناب غازی علیہ الصلوات والسلام کی آنکھیں ساون کے بادل کی مانند برس رہی تھیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار