

Loading content...
شہنشاہِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام کی بیقراری کے پیش نظر شیث بن ربیع اور صعصہ بن صوحان کو فرمایاکہ امیر شام سے جاکرکہو کہ ہم دین حق کی خاطرلڑنے آئے ہیں پانی پر ہماری جنگ نہیں ہے تم نہر کا کنارہ خالی کردو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار