

Loading content...
جس وقت امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے سقائے حرم کی پریشانی و بیقراری ملاحظہ فرمائی تو آنکھیں پر نم ہوگئیں فرماتے ہیں آج ہماری فوج پیاسی ہے تو آپ اتنے بیقرار ہیں خدا جانے کل جب نبی زادیاں صلوات اللہ علیھن پیاسی ہوں گی تو آپ کتنے بیقرار ہو گے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار