

Loading content...
معاویہ کو پھر اطلاع ملی کہ پانی توآج بھی پہنچ گیا ہے اُس نے حجل کو بلا کر پوچھا کہ اب تم نے کس کی اجازت سے پانی دیا ہے ؟اُس ملعون نے جواب دیا کہ یہ بھی عجیب بات ہے رات تم خود تومیرے پاس آئے تھے تم نے خود ہی مجھے کہا تھا کہ انہیں پانی بھرنے دوپھر اپنی انگوٹھی بھی نشانی کے طور پر مجھے دی تھی اوراب تم کہہ رہے ہو کہ میں نے پانی کس کی اجازت سے بھرنے دیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار