

Loading content...
اگلی رات پھر شہنشاہِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے جنابِ مالک اشتر سلام اللہ علیہ سے فرمایا کہ جائو اوردریا سے پانی لے آئو اورساتھ ہی فرمایا کہ یہ میری انگوٹھی لے جاؤ یہ حجل بن عتاب کو دکھانا وہ آپ کو پانی بھرنے دے گا،جناب مالک اشتر سلام اللہ علیہ گئے اور پانی لے آئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار