

Loading content...
دوسری رات پھرمالکِ ممکنات علیہ الصلوات والسلام نے جناب مالک اشتر سلام اللہ علیہکو فرمایا کہ چند آدمیوں کوساتھ لگا لو اور جا کر دریا سے پانی لے کرآئو …وہ گئے اور پانی لے آئے، معاویہ کو پھر اطلاع مل گئی، اس نے حجل بن عتاب کی جواب طلبی کی کہ اب کس کے کہنے پر تم نے پانی دیا ہے؟ اس نے جواب دیا کہ خود تیرا بیٹا یزید ملعون میرے پاس آیا تھااور اس نے کہا کہ انہیں پانی بھرنے دو تو میں نے پانی بھرنے دیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار