

Loading content...
مثلاً پہلے دن امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے جناب مالک اشتر سلام اللہ علیہکو حکم فرمایا کہ آپ کچھ جوانوں کو ساتھ لے لیں اور جا کر دریا سے پانی لے آئیں،جناب مالک اشتر سلام اللہ علیہ تشریف لے گئے اور انہوں نے پانی طلب کیا، حجل بن عتاب جو اُن کے اپنے قبیلے سے تعلق رکھتا تھا اس نے پانی بھرنے دیا،معاویہ کو جس وقت اس بات کی اطلاع ملی تواُس نے یہ سمجھا کہ شائد حجل نے اپنے قبیلے کے سردار کا لحاظ کرتے ہوئے اسے پانی دے دیا ہے اُس نے فوراً ابن عتاب کو بلا کر کہا کہ میں نے جب تمہیں پانی دینے سے روکا تھا توپھر تم نے پانی کیوں دیا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار