

Loading content...
جنگِ صفین کے بارے میں پہلے بتا چکا ہوںیہ ذوالحجہ کے مہینے میں شروع ہوئی ، جس وقت شامی ملاعین مقامِ صفین پرپہنچے تو لشکر امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام ابھی وہاںنہیں پہنچا تھا انہوں نے پہلے آنے کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے 18کلومیٹر تک دریا کے کنارے پر قبضہ کر لیا…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار