

Loading content...
جناب مالک اشتر سلام اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ابھی ہم حیرت سے باہر نہیں آئے تھے کہ ہم نے دیکھا اس مختصر وقت میں کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام 90 ملاعین کو یکے بعد دیگرے فی النارکر کے تاجدار کربلا علیہ الصلوات والسلام کے نزدیک گھوڑے کی زین سے اتر رہے تھے انہوں نے آگے بڑھ کر رکاب کا بوسہ لیا اور عرض کیا آقا غلاموں کے ہوتے ہوئے سرداروں کو جنگ زیب نہیں دیتی، جب تک آپ کے غلام کے بازو سلامت ہیں میرا وعدہ ہے کہ آپ کو جنگ نہیں کرنے دوں گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار