

Loading content...
ہم نے دیکھا تو ہمیں لشکر شام کے نوے 90صفوں کے علم آن واحد میں اپنے علمداروں سمیت فضا میں اڑتے ہوئے نظر آئے،کائنات ِوفا کے خدائے واحد نے 90علمدارانِ لشکر کو اس انداز میں فضاکی طرف اچھالا کہ جس وقت آخری ملعون آسمان کی طرف جارہا تھا تو پہلا ملعون واپس آرہا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار