

Loading content...
شاہسوارِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کو جنگ کی اجازت ملی ،جناب مالک اشتر سلام اللہ علیہ سے روایت ہے کہ ابھی شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام گھوڑے پر سوار ہوکر روانہ نہیں ہوئے تھے کہ ہم نے دیکھا ہمارے دائیں جانب ایک بجلی سی چمکی،اور بجلی کی چمک کی مانند ایک جوان نے لشکر اسلام سے نکل کر سامنے موجوددشمن کی فوج کے قلب پر حملہ کیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار