

Loading content...
ضعیف والد نے جوان بیٹے کے رخساروں پر بوسہ دے کرفرمایا کہ ہمارے دل کی بھی یہی حسرت تھی کہ آپ کو جنگ کرتا ہوا دیکھیں ،آپ کو تلوارچلاتا ہوا دیکھیں اور یہ بھی دیکھیں کہ آپ نعرۂ تکبیر کس انداز میں بلند فرماتے ہیںاور رجز کس انداز میںپڑھتے ہیں،اس کے بعد آگے بڑھ کر بیٹے کے گلے پر بوسہ دے کے فرمایا فی امان اللہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار