

Loading content...
جس وقت تاجدارِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اپنے بھائی جناب محمدؐ حنفیہ علیہ الصلوات والسلام کی یہ بات سنی تو وہ فوراً بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا بابا جان اگر آپ کی اجازت ہو تو میں حملہ کروں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار