

Loading content...
شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام نے بیٹے کی پیشانی پر بوسہ دے کر فرمایاپہلی بات تو یہ ہے کہ وہ فرزند ِرسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہیں اور آپ میرے بیٹے ہیں، دوسری بات یہ ہے کہ پاک حسنین علیہما الصلوات والسلام میری آنکھوں کی مثل ہیں جبکہ آپ میرے ہاتھوں کی اور جنگ کرنا آنکھوں کا کام نہیں ہوتا بلکہ جنگ ہمیشہ ہاتھوں سے لڑی جاتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار