

Loading content...
شہنشاہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا ہمارا دل چاہتا ہے کہ آپ ایک بار پھر بھی ہمیں مسرور کریں ،جناب محمدؐ حنفیہ علیہ الصلوات والسلام نے تیسری مرتبہ میمنہ پر حملہ کیا، کئی ملاعین کو لعنت کے سمندر کی تہہ تک پہنچا کرواپس لوٹے، سرکار علیہ الصلوات والسلام نے شاباش دے کر فرمایا اے علیؐکی شجاعت کا عکس مکمل میرا جی چاہتا ہے کہ ایک بار پھر بھی آپ ہی حملہ کریں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار