

Loading content...
امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا اے میرے قوت بازو آپ ایک بار پھر حملہ کریں، جناب محمدؐ حنفیہ علیہ الصلوات والسلام نے دوبارہ حملہ کیا، میسرہ کے کئی جوانوں کو خازنِ جہنم کی آغوشِ عقوبت میں ڈال کر واپس آئے اوربابا پاک علیہ الصلوات والسلام سے داد تحسین حاصل کی ۔شاباش اے کرار کے شیر شاباش
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار