

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ شہنشاہ ِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے جناب محمد حنفیہ علیہ الصلوات والسلام کو حملہ کرنے کا حکم فرمایا توجناب محمدؐ حنفیہ علیہ الصلوات والسلام نے سب سے پہلے میمنہ پر حملہ کیا اور کئی ملاعین کو داروغۂ جہنم کے حوالے کر کے واپس آکر بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کا سلام کیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار