

Loading content...
شامی لشکر نے اپنی صف بندی اس انداز میں کی کہ 90صف ایک دوسرے کے آگے پیچھے لگائی ، ہر صف کے درمیان ایک علمدار کھڑا کیا گیا، اگلی قطار میں تین ہزار تیر اندازوںکو پہلے حملے کیلئے رکھا گیا، میمنہ اور میسرہ کو درست کیا گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار