

Loading content...
صفین میں کل ایک سو دس دن قیام رہا،شامی لشکر کی تعداد ایک لاکھ ساٹھ ہزار 160000جوانوں پرمشتمل تھی، امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کی فوج ظفر موج نوے ہزار 90000 جوانوں پر مبنی تھی،اس جنگ میں نوے ہزار 90000شامی ملاعین فی النار والسقر ہوئے اور امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کے 20000ہزار جانباز شہید ہوئے، سنہ 37ہجری 13صفر کو صلح ہوئی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار