

Loading content...
عرب روایات کے مطابق محرم کے تقدس کے پیش نظرایامِ محرم میں جنگ بند رہی کیونکہ قدیم عرب بھی محرم الحرام کا احترام کرتے تھے اور اس مہینے میں جنگ کرنا حرام سمجھتے تھے اور اسلام نے بھی اس مہینے کی حرمت کو بحال رکھا تھا اِس لئے محرم کا پورا مہینہ جنگ بند رہی، اس کے بعد یکم صفر سے 13صفر تک دن رات جنگ ہوتی رہی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار