

Loading content...
سنہ 35ہجری میں امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کا ظاہری دورِ حکومت شروع ہوا، سنہ 36 ہجری میں جنابِ سجاؐد علیہ الصلوات والسلام کی ولادت باسعادت ہوئی، سنہ 36ہجری ذوالحجہ کے مہینے میں جنگ صفین درپیش آئی ، ذوالحجہ کے مہینہ میں یہ جنگ جاری رہی جس وقت محرم کا چاند نظر آیا تو احترام محرم کے پیش نظر جنگ بندی کا اعلان ہوا اس کے بعد یکم صفر سے 13صفر تک شدید جنگ جاری رہی مقامِ صفین پر جناب امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام نے تقریباً تین ماہ اور بیس دن تک قیام فرمایا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار