

Loading content...
سن 26ہجری میں خضر بیابانِ وفا، یوسف کنعانِ شہادت، اسماعیل قربان گاہِ محبت خلیل گلزارِ رزم کی آمد ہوئی، سن37 ہجری میں کلیم طورِ وفا،یونس ماہیئِ اطاعت،نوحِ سفینہئِ ناموسِ محمدؐعلیہ الصلوات والسلام کی حیاتِ طیبہ گیارہ سال کو پہنچی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار