

Loading content...
اچانک امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام ٹیلے کی اوٹ سے ظاہر ہوئے،پھٹی ہوئی مشک سینے سے لگائی ہوئی تھی خون آلودہ علم پاک کاندھے پر رکھا ہوا تھااچانک معصوم بچوں کو پتہ چلا کہ پیاسوں کی آس امید جناب عباؐس علیہ الصلوات والسلام شہید ہو گئے ہیں یہ احساس قیامت بن کر ان پرٹوٹا ہاتھوں سے خالی جام چھوٹ کر زمین پر گرے اور اور ان کے ساتھ ہی 42معصوم بھی زمین پر آگرے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار