

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام میدان میں تشریف لے آئے، خیام میں کسی کو خبر نہیں تھی کہ جناب فضل کے پاک باباعلیہ الصلوات والسلام زین ذوالجناح سے اتر گئے ہیں، سرکاؐر ستر70 ملاعین کو فی النار کر کے پاک بھائیؐ کے پاس پہنچے، جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام نے نہر علقمہ کے کنارے کو زینت بخشی ہوئی ہے،خیام اور ان کے درمیان وہ ٹیلاحائل تھا، ادھر 42پیاسے معصوم خیام کے باہر قطار میں کھڑے فضل کے پاک بابا علیہ الصلوات والسلام کا انتظار کر رہے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار