

Loading content...
درمیان میں مستورات کے خیام تھے، ان کے باہر چاروں طرف خندق تھی جس کا صرف ایک دروازہ تھا ، اس دروازہ کے سامنے میدان میں ایک ٹیلا تھا، اس ٹیلا کے دوسری طرف تھوڑی دور نہر علقمہ تھی، یعنی اس ٹیلے کی وجہ سے خیام میں سے نہر نظر نہیں آتی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار