

Loading content...
یہ سن کر فرمایا کہ یہ مشک جو میرے شانے پر دیکھ رہے ہو واللہ یہ اسی معصوؐمہ صلوات اللہ علیہا کی پہنائی ہوئی ہے آج وہ معصومہ صلوات اللہ علیہا خود بھی پیاسی ہیں اور ان کا کمسن بھائیؐ بھی پیاسا ہے کہ جس نے تمہیں منزل شیراف پر پانی پلایا تھا تمہیں اگر کچھ شرم آ جائے تو اس معصوم کیلئے ایک مشک پانی کی دے دو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار