

Loading content...
سب نے بہ یک زبان عرض کیا آقا ہم نے سنا تھا کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی ایک کمسن شہزادی ہیں جنہوں نے ہماری پیاس پرترس کھاتے ہوئے ہماری سفارش کی تھی، اس کے بعد امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے حکم فرمایا تھا کہ انہیں اتنا پانی دو کہ ان کے گھوڑے بھی جب تک تین مرتبہ پانی سے منہ نہ موڑلیں ان کے سامنے سے پانی نہیں ہٹنا چاہیے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار