

Loading content...
فرمایا کہ تمہیں یہ بھی یاد ہو گا کہ جس وقت تم نے پانی طلب کیا تھا تو اصحاب نے مشورے کے طور پر اپنے آقا علیہ الصلوات والسلام کو عرض کیا تھا کہ اس وقت دشمن بہت کمزور ہے، اسے ختم کرنا انتہائی آسان ہے اور اس لشکر کو پانی دینا مصلحت کے خلاف ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار