

Loading content...
شہنشاہ وفا علیہ الصلوات والسلام نے ان سے مخاطب ہو کر فرمایا کہ جس وقت تم منزل شیراف پر پہنچے تھے تو پیاس سے تمہارا کیا حال تھا؟ انہوں نے عرض کیا آقا ہونٹوں پر جان تھی، زبانیں باہر نکلی ہوئیں تھیں، سارا لشکر پیاس سے جاں بہ لب تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار