

Loading content...
یہاں ایک وضاحت کرتا چلوں کہ اپنی ذات کیلئے اپنا احسان جتلانا جائز نہیں ہوتا مگر اپنے مالک کا احسان جتلا کے اُن کے حقِ عظیم کا تعارف کرانا عین حق ہوتا ہے،یہاں شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام نے اپنی ذات کیلئے نہیں بلکہ اتمام ِحجت اور حقِ امام زمانہ علیہ الصلوات والسلام کا احساس دلانے کیلئے کوفیوں سے فرمایا کہ تم میں سے حر کے لشکر کے جتنے جوان اس وقت زندہ موجود ہیں وہ سامنے آجائیں، یہ فرمان سن کر تقریباً آٹھ نوسو آدمی لشکر شام میں سے نکل کر سامنے آ گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار