

Loading content...
جس وقت انہوں نے آنے والے مصائب اور مظالم کے بارے میں کلام فرمایا تو پاک بی بی صلوات اللہ علیھاکو یقین ہوگیا کہ اب ہمارے سرتاج واپس نہیں آئیں گے اُس وقت بے پناہ ضبط کے باوجود ان کی آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے جنہیںدیکھ کر شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ میرا اپنے آقا کی نعلین پر قربان ہونا توایک فخر ہے ایک اعزاز ہے اِس میں رونے والی کون سی بات ہے دنیا کا دستور ہے کہ نوکر ہمیشہ اپنے آقا پر قربان ہوتے آئے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار