

Loading content...
کردگارِ وفا علیہ الصلوات والسلام خیام میں واپس آئے، سارے پردہ داروں نے ان کے گرد ہالہ بنالیا،انہوںنے سارے پردہ داروں کو تسلی دی کہ ہم معصوم بچوں کیلئے پانی لینے جارہے ہیں، گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیںہے جس وقت جناب غازی پاکعلیہ الصلوات والسلام نے یہ فرمایاتو شہزادہ علیؐ اصغرعلیہ الصلوات والسلام کی پاک والدہ صلوات اللہ علیہا نے فرمایا کہ بھائی آپ ہمیں چھوڑ کر نہ جائیں ہمیں پانی کی کوئی ضرورت نہیں ہے بیٹے کی پیاس قبول ہے مگر آپ کی جدائی کا صدمہ قبول نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار