Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا بھائی ان روتے پردہ داروں کو ایک مرتبہ خود دلاسہ دیتے جائو کیونکہ یہ سب تو آپ کے سہارے جنگلوں میںآئے تھے اب یہ ہمارے دلاسوں پر کیسے صبر کریں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار