

Loading content...
اے امت نابکار ہمارے ساتھ ازل کے پردہ دار ہیں، ہمیں روم یا ہندوستان جانے کا راستہ دے دو، ہم تمہارے لئے عراق اور عرب خالی کر دیں گے اور ہم سے قسم لے لو کہ ہم دوبارہ کبھی وطن کا نام بھی نہیں لیں گے، ہمیں راستہ دے دو، ہمارے ساتھ رسول زادیاں صلواة اللہ علیہینہیں اور ان کا پردہ ہمیں علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کی جوانی سے بھی زیادہ عزیز ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار