

Loading content...
کردگارِ وفا علیہ الصلوات والسلام جلدی سے اپنے رہوار برق رفتار سے نیچے اترے اور آکر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے ذوالجناح کی رکاب کا بوسہ لیا، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام بھی زین سے اترآئے جوان بھائی کو گلے لگاکر کافی دیر روتے رہے، اس کے بعد فرمایا کہ میرا ویر امت کو ہمارا آخری پیغام بھی سنا دینا، انہیں کہنا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار