

Loading content...
جس وقت جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام خیام سے روانہ ہوگئے اور خیام کے سامنے والے ٹیلے سے نیچے اترے تو انہیں اپنے پیچھے سے رونے کی آوازسنائی دی، مڑ کر دیکھا تو شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام گھوڑے پر سوار نظر آئے، آنکھوں سے آنسو جاری تھے اور رو رو کر فرمارہے تھے میرے غازی اتنی جلدی کیاہے؟ کیا مظلوم بھائی کو آخری بار سینے سے نہیں لگائو گے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار