

Loading content...
اس مرتبہ بھی امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام کو روانہ تو فرما دیا مگر حسب دستور وداع نہیں کیا،آخری بار سینے سے بھی نہیں لگایا،وصیت بھی طلب نہیں فرمائی کیونکہ جس وقت جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام روانہ ہونے لگتے تھے تو پاک مستورات در اطہر پر جمع ہوجاتیں کہ کہیں شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام اپنے وفادار بھائی سے آخری وداع تو نہیں کر رہے، اس روانگی کے وقت بھی پاک مستورات کی نظر رہی کہ آخری وداع تو نہیں ہوا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار